counter customizable free hit
KOTLI MIRPUR MUZAFFARABAD  RAWALAKOT BAGH AZAD KASHMIR GILGIT

 
HOME PAKISTAN ARTICLES OVERSEAS ISLAM
 

 

Share this news on Face book

      

  ................................................... News Updated: 2018-02-10................................................

برطانیہ میں ٹیکسی نمبر پلیٹ کی نیلامی

لندن(OverseasNews.net) برطانیہ کی نایاب ترین نمبر پلیٹس میں سے ایک نمبر پلیٹ نیلامی کے لئے پیش کردی گئی ہے، ڈی وی ایل اے پلیٹTAX1 چالیس برس سے پرائیوٹ اونر شپ میں رہی اور اب توقع ہے کہ 22فروری کو ہونے والی آکشن میںا س کی قیمت100000پونڈ تک پہنچ جائے گی۔ آکشنر جوناتھن ہمبرٹ نے کہا کہ میں قومی مفاد کو مقدم رکھتا ہوں۔ یہ نمبر پلیٹ وئیل بری نارتھمپٹن شائر میں ہمبرٹ اینڈ ایکیسس آکشنریزی میں فروخت کے لئے پیش ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نمبر پلیٹ ابھی دستیاب ہے اور پھر مزید 40سال کے لئے پرائیویٹ اونر شپ میں جانے کی قوی امکانات ہیں جو اس کی عکاسی کرتے ہیں کہ برطانیہ کی نایاب ترین اس نمبر پلیٹ میں سرمایہ کاری کا موقع ہے۔ کم ترین یعنی1نمبر والی نمبر پلیٹس ہمیشہ پریمیم کے لئے پرکشش ہوتی ہیں۔

 

Kashmir  News part of Kashmir News Network     Developed by: Heaven Soft