counter customizable free hit
KOTLI MIRPUR MUZAFFARABAD  RAWALAKOT BAGH AZAD KASHMIR GILGIT

 
HOME PAKISTAN ARTICLES OVERSEAS ISLAM
 

 

Share this news on Face book

      

  ................................................... News Updated: 2017-12-15................................................

مہاتیر محمد نے ٹرمپ کوعالمی غنڈہ اور ولن قرار دیدیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی غندہ اور ولن قرار دیدیا ۔ مہاتیر محمد نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے بارے میں امریکی خبر ایجنسی سے گفتگو کی ۔ سابق ملائیشین وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے پیدا ہونے والا غم و غصہ دہشت گردی میں بدل جائے گا۔ مہاتیر نے اپیل کی کہ سب مل کر اس ولین کا مقابلہ کریں جو اس وقت امریکی صدر ہے ، ساتھ ہی تمام مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کردیں۔

 

Kashmir  News part of Kashmir News Network     Developed by: Heaven Soft