counter customizable free hit
KOTLI MIRPUR MUZAFFARABAD  RAWALAKOT BAGH AZAD KASHMIR GILGIT

 
HOME PAKISTAN ARTICLES OVERSEAS ISLAM
 

 

Share this news on Face book

      

  ................................................... News Updated: 2017-12-18................................................

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن کے لئے تاریخی خوشخبری

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن کے لئے تاریخی خوشخبری ریاض(کشمیر نیوز نیٹورک)سعودی عرب کے بنکاری حکام نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے یکم جنوری سے لگائے جانے والے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق تارکین وطن کے ترسیلات زر پر نہیں ہوگا.سعودی حکام کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی کمپنیوں اور بزنس کے لئے ٹیکس اکاﺅنٹ نمبرز حاصل کرنے کے لئے صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں. انہوں نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کمپنی تحویل کے ذریعے سے بھارت بھیجی جانے والی رقوم پر 5 فیصد سروس چارجز لئے جاتے ہیں. ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا اطلاق ان سروس چارجز پر کیا جائے گا نہ کر اصل رقم پر.سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے زکو اور انکم ٹیکس نے دس لاکھ سعودی ریال سے زیادہ کمانے والی سعودی کمپنیوں کو 20 دسمبر کی ڈیڈ لائن سے قبل ٹیکس کے لئے رجسٹریشن کروانے کا کہا تھا.

 

Kashmir  News part of Kashmir News Network     Developed by: Heaven Soft