counter customizable free hit
KOTLI MIRPUR MUZAFFARABAD  RAWALAKOT BAGH AZAD KASHMIR GILGIT

 
HOME PAKISTAN ARTICLES OVERSEAS ISLAM
 

 

Share this news on Face book

      

  ................................................... News Updated: 2017-12-18................................................

نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے لئے حیرت انگیز شرط عائد کر دی

لاہور (نیٹ نیوز)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشن 2018میں پارٹی ٹکٹ کو عدلیہ مخالف تحریک میں شرکت سے مشروط کر دیا جبکہ شہباز شریف نے اس اقدام کی مخالفت کر دی جس پر پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی .قومی اخبار نے دعوی ٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشن 2018میں پارٹی ٹکٹ کو عدلیہ مخالف تحریک میں شرکت سے مشروط کر دیا. اس شرط کے بعد پارٹی دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے .شہباز شریف اور انکے حامیوں نے نواز شریف کے اس اقدام کی مخالفت کردی جبکہ مریم نواز اور انکے حواری عدلیہ مخالف تحریک چلانے پر بضد ہیں .اس پر نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے شہباز شریف سے گلہ کیا جا رہا ہے ،انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمارے کیسسز میں خاموش رہ کر خود کو بچا لیا.

 

Kashmir  News part of Kashmir News Network     Developed by: Heaven Soft