ڈڈیال پولیس کی کاروائی، سات سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ڈڈیال عنصر علی کی نگرانی میں انسپکٹر ایس ایچ او راشد حبیب نے معہ نصیب احمد، ملک یاسر، احتشام حسین نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان ولد شفیع ساکنہ سہالیہ کو گرفتار لیا ہے، ملزم کی بیوی نے پولیس کو رپورٹ کی تھی کہ اسکے خاوند نے سات سالہ بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنایا ہے، پولیس نے رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کروا لیا ہے۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم اس سے قبل اسی نوعیت کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ اس اہم مقدمہ کی تفتیش ڈی ایس پی ڈڈیال عمل میں لاریے ہیں۔
ڈڈیال آزادکشمیر میں جنسی درندے نے بیٹی کو بھی نہ بخشا
Share this news on
Face book