Home Tarkeen e Watan News برطانیہ میں دو پاکستانی بچیاں لاپتہ، نام سامنے آ گئے Tarkeen e Watan News برطانیہ میں دو پاکستانی بچیاں لاپتہ، نام سامنے آ گئے By admin - August 15, 2024 1192 0 Share this news on Face book SHARE Facebook Twitter برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہیلی فیکس سے دو پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کی حلیمہ احمد اور 14 سال کی خدیجہ احمد لاپتہ ہیں۔ برطانوی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاپتہ لڑکیوں کی تلاش جاری ہے۔