Home Azad Kashmir News کوٹلی کے نواح میں پولیس فائرنگ سے ملزم جاں بحق

کوٹلی کے نواح میں پولیس فائرنگ سے ملزم جاں بحق

2103
0
Share this news on Face book
SHARE
سہنسہ آزاد کشمیر: مبینہ طور پر ایک شخص کے قتل کی اطلاعات، ورثاء کا لاش چوک میں رکھ کر احتجاج جاری۔
سہنسہ چھتران کے مقام پر پولیس کا چھاپہ فائرنگ کے تبادلے میں شبیر عرف بلو گولی لگنے سے جاں بحق
 ملزم پر منشیات فروشی کا الزام تھا جس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس پر فائرنگ کرنے پر جوابی فائرنگ میں ملزم گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے لاش چوک میں رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔
SHARE
Previous articleKotli News
Next articleKotli